بلیو وہیل کھیلنے کے بعد اپنا بازو کاٹ لیا،

لاہور(ویب ڈیسک ):بلیو وہیل گیم کھیلنے والی متاثرہ بچی کا کہنا تھا کہ گیم کھیل کھیل کر میری حالت ایسی ہو گئی تھی کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے اپنا ہاتھ کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی خطرناک گیم اس وقت میڈیا کی زینت بنی ہوئی ۔اس پر اسرار گیم نے نوجوان نسل میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔اس گیم کی متاثرہ بچی نے ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بلیو وہیل کے بارے میں ٹی وی پر سنا تو ابتداء میں مجھے یہ سب ایک افسانہ لگا تو میں نے اس گیم کو ڈاون لوڈ کرنے کا فیصلہ کیا

۔ڈاون لوڈ کرنے کے بعد میں نے 2گھنٹے تک اس گیم کو کھیلا ۔اس گیم کو کھیل کھیل کر میری ذہنی حالت ایسی ہو چکی تھی کہ میں نے بغیر سوچے سمجھے اپنا ہاتھ کاٹ لیا۔اس گیم میں چیٹ کے دوران مجھے کہا گیا کہ 2,3دن کے اندر تمہارے ساتھ ایسا کچھ ہو گا جس سے تم ڈر جاو گی ۔اس کے بعد میرا فون گم گیا اور میں ڈر گئی۔متاثر ہ بچی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس گیم نے مجھے خود کشی کے لیے بھی مجبور کیا ۔اس نے آخر میں کہا کہ میں باقی سب سے درخواست کرتی ہوں کہ اس گیم سے دور رہیں۔اس سے قبل دنیا بھر میں بچیوں سمیت بچوں سمیت دس کے قریب بچے اس گیم میں خودکشی کرچکے ہیں۔

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:6
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
02
Last Week:4
Ghoomar - Padmavati..
03
Last Week:2
Aa To Sahi - judwaa 2..
04
Last Week:6
Sweety Tera Drama - Barei..
05
Last Week:5
Main Kaun Hoon - Secret S..
06
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
07
Last Week:3
Mere Rashke Qamar - Baads..
08
Last Week:7
Golmaal Title Track - Gol..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.