چند سینئر صحافیوں کی چاندی کے چمچ چرانے کی گھٹیا حرکت سامنے آگی:بھارت

بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ لندن کے سرکاری دورے پر گئے چند سینئر صحافیوں نے گھٹیا ترین حرکت کرڈالی۔رپورٹ کے مطابق ممتا بنرجی کے ساتھ آئے سینئر صحافیوں نے ہوٹل میں کھانے کی ٹیبل سے نظر بچاتے ہوئے چند چاندی کے چمچ چْرا لیے۔ صحافیوں کی چوری سی سی ٹی وی کیمرے میں پکڑی گئی جبکہ ہوٹل انتظامیہ نے بھارتی صحافیوں سے چمچ تو بازیاب کیے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک صحافی کو بطور جرمانہ 50پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.