ننھا پانڈا ما ں کے بغیر پریشان ۔۔۔

چین میں اپنی ماں کے انتظار میں نڈھال ننھے پانڈے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔چین کے وولونگ پانڈا کلب کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ایک ننھا پانڈا دکھائی دے رہا ہے ۔ جو اپنی ماں کا انتظار کر رہا ہے۔پانڈا کی ماں کھانا کھانے کی غرض سے دور ہے اور پانڈا اس کا انتظار کرتا ہوا نہایت نڈھال اور نیند میں اونگھتا معلوم ہورہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر مقبول ہونے کے بعد لوگوں نے اس ننھے پانڈے سے ہمدردی کا اظہار کیا اور اس کی تنہائی پر افسوس بھی کیا۔

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.