FM NEWS   پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری مل گئی سب سے بڑی سیل

دبئی(ویب ڈیسک) خلیجی ریاست دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں ایک ایسی سیل لگنے والی ہے جس کے لیے دنیا بھر سے شاپنگ کے شائقین یقیناً دبئی کا رخ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں اگست کی 24 سے 26 تاریخ تک انتہائی بڑی کلیئرنس سیل لگنے والی ہے جس میں پچاس سے زائد بڑے برانڈز پر 80 فیصد تک ڈسکاؤنٹ میسر ہوگا۔عرب میڈیا ذرائع کے مطابق یہ سیل ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے زابیل ہال نمبر 1‘2 اور 3 میں صبح گیارہ بجے سے رات ساڑھے دس بجے تک جاری رہے گی

اور وہاں جو آفرز دی جائیں گی وہ دبئی کے کسی بھی مال یا اسٹور پر دستیاب نہیں ہوگی۔کہا جارہا ہے کہ سب سے زیادہ ڈسکاؤنٹ کپڑے‘ جیولری ‘ کاسمیٹیکس‘ اسکن کیئر پراڈکٹس‘ جوتے‘ بیگ ‘ خوشبویات اور ان دیگر مصنوعات پر دیا جائے گا جو کہ خواتین گاہکوں کی دلچسپی کا سب سے بڑا مرکز ہیں۔ریاض سے ابوظہبی کا فاصلہ صرف 80 منٹ میں‌ طے ہوگا* ابھی یہ حیران کن آفر ختم نہیں ہوئے ہے بلکہ ہر تین سو درہم کی خریداری پر آپ کو ایک ٹکٹ بھی دیا جائے گا جس میں پانچ ہزار درہم کا نقد انعام یا پھر رینالٹ کولیوز کی دو شاندار گاڑیاں آپ جیت سکتے ہیں ۔اگر آپ صرف ونڈو زشاپنگ کرنے کے لئے وہاں جانا چارہے ہیں تو آپ پہلے سے جان لیں کہ یہ شاندار نظارے آپ مفت نہیں دیکھ سکتے بلکہ نمائش میں داخلے پر ٹکٹ مقرر ہے جس کی قیمت دس درہم فی کس ہے۔تو پھر آپ انتظار کس بات کا کررہے ہیں اگر آپ دبئی یا گرد و نواح میں مقیم ہیں تو اپنا شیڈول دیکھ لیجئے اور اگر آپ کے رشتے دار دبئی میں مقیم ہیں تو یقیناً ان سے کسی تحفے کی فرمائش کرنے کا نادر موقعہ ہے۔

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.