FM NEWS   بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 70 پیسے کمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے نیپر نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے ستر پیسے کمی کردی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد کی ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے جولائی میں پیدواری لاگت 4 روپے 78 پیسے رہی جب کہ صارفین نے 6 روپے 49 پیسے فی یونٹ کے حساب سے بلوں کی ادائیگی کی۔اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق کراچی میں بجلی کی

تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔یاد رہے کہ پاور سیکٹر میں یک عمومی پریکٹس ہے کہ صارفین کو ایندھ کی متوقع قیمت سے زیادہ رقم کی ادائیگی کا پابند کیا جاتا ہے جب کہ بعد ازاں تخمینہ لگائے جانے پر اضافی ادا شدہ رقم کو گزشتہ ماہ کے بجلی کے قیمتوں کے فرق کو ذہن میں رکھتے ہوئے نئے بلوں میں منہا کرلیا جاتا ہے۔

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.