FM NEWS   زو نگ صا رفین کیلئے شاندار خبر آگئی کمپنی نے اب تک کا بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں فورجی کے سب سے بہترین نیٹ ورک زونگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سے حاصل ہونے والی آمدنی سے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی جائے گی تاکہ ترقی یافتہ پاکستان کا خواب پورا ہو سکے۔زونگ فور جی کے ترجمان اور ڈائریکٹر کارپوریٹ افیئرز و اسٹریٹجی ماہم درد کا کہنا تھا کہ فورجیاسکی بہترین سروسز کی فراہمی کے ذریعے پاکستانی عوام سے حاصل ہونے والی آمدنی پاکستانی عوام کو مزید بہترین سروسز کی فراہمی میں صرف کی جائے گی۔ماہم درد نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف یہی ہے کہ پاکستانی عوام زونگ فورجی کے ذریعے ڈیجیٹل طرززندگی اپنائیں اور دنیا کے شانہ بشانہ چلیں۔ انہوں نے کہا کہ چائنا موبائل پاکستان میں سرمایہ کاری کے سلسلے کو بلا تعطل جاری رکھے گا

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.