چائے سے آنکھوں کی کونسی بیماری کاخطرہ کم ہوتا ہے ؟ تحقیق نے کھلبلی مچادی

چائے آنکھوں میں موتیاکے خطرے کو 74 فیصد تک کم کردیتی ہے۔یونیورسٹی آف کیلی فورنیاکے شعبہ صحت میں کی گئی تحقیق میں 10 ہزار سے زائد افراد کی خوراک اور صحت پر ایک عرصے تک غور کیا گیا اور ان میں سے 1678 افراد کی آنکھوں کا معائنہ بھی کیا گیا جس کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ چائے پینے اور موتیا کے درمیان گہرا تعلق ہوتا ہے۔ موتیا کے مرض میں آنکھ کے اندر دھیرے دھیرے دباؤ بڑھتا ہے جو خون کی رگوں کو متاثر کرتا ہے۔بعدازاں بصارت متاثر ہونا شروع ہوجاتی ہے اورآہستہ آہستہ دیکھنے کی صلاحیت مکمل طور پر ختم کردیتی ہے جس سے مریض مکمل طور پر اندھا ہوجاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پوری دنیا میں نابینا پن کی یہ سب سے بڑی وجہ بھی ہے۔چائے میں اینٹی اکسیڈنٹس اور سوزش دور کرنے والے اجزا موجود ہوتے ہیں جو آنکھوں کو اس خطرناک مرض سے بچاتے ہیں جبکہ روزانہ چائے پینے سے بینائی چھیننے والی اس بیماری کا خطرہ 74 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

FM TOP CHART

Dil Diyan Gallan - Tiger ..
01
Last Week:3
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:2
Subah Subah - Sonu Ke Tit..
03
Last Week:1
Swag Se Swagat - Tiger Zi..
04
Last Week:3
Pallo Latke - Shaadi Mein..
05
Last Week:8
Dil Chori - Sonu Ke Titu ..
06
Last Week:1
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
07
Last Week:11
Ghoomar - Padmavati..
08
Last Week:2
Lae Dooba - Aiyaary..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.