تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیران کن فائدے

قدیم زمانے میں پانی کو تانبے کے برتنوں میں محفوظ رکھنے کا رواج تھا لیکن اس اہم دھات کی جگہ ملاوٹ شدہ زہریلے کیمیکلز سے تیار کردہ پلاسٹک کے برتنوں نے لے لی ہے تاہم تانبے کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔دور حاضر میں پانی کو صاف اور جراثیم سے پاک بنانے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے لیکن ہمارے آباؤ اجداد تانبے کے برتن میں پانی رکھتے اور اسی دھات کے بنے برتن سے پانی پیتے تھے کیونکہ قدرتی طور پر اس میں جراثیم کی افزائش نہیں ہوتی، ویسے تو تابنے کے برتن میں پانی جمع کرنے کا رواج ختم ہوگیا ہے تاہم حیران کن طور پر یہ پانی کو قدرتی طور پر صاف رکھتا ہے۔تانبے میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو تندرست اور صحت مند جسم کیلئے انتہائی ضروری ہوتی ہیں۔ تانبا اینٹی مائیکرو بیال، اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی کارسینوجینک اور انفلامیٹری خواص کا مجموعہ ہے جبکہ یہ نباتاتی زہر(ٹاکسن) کو بھی بے اثر کرتا ہے۔

FM TOP CHART

Dil Diyan Gallan - Tiger ..
01
Last Week:3
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:2
Subah Subah - Sonu Ke Tit..
03
Last Week:1
Swag Se Swagat - Tiger Zi..
04
Last Week:3
Pallo Latke - Shaadi Mein..
05
Last Week:8
Dil Chori - Sonu Ke Titu ..
06
Last Week:1
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
07
Last Week:11
Ghoomar - Padmavati..
08
Last Week:2
Lae Dooba - Aiyaary..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.