دھونی نے کر کٹ چھو ڑ کر اہم کام کر نے کا فیصلہ کر لیا

نبھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کا ارادہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ انھوں نے اپنے شہر رانچی میں ہوٹل کی تعمیر کیلئے اجازت بھی حاصل کر لی جس میں وہ 300 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرینگے۔واضح رہے کہ دھونی کی زوال پذیر ہوتی ہوئی فارم انکی انٹر نیشنل کرکٹ سے رخصتی کا اشارہ دے رہی ہے اس لیے انھوں نے ابھی سے ہی ریٹائرمنٹ کے بعد کی پلاننگ شروع کر دی۔حال ہی میں انھوں نے دبئی میں اپنی سپورٹس اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیا تھا۔دھونی کی انڈین فٹبال اور ہاکی لیگز میں ٹیمیں بھی موجود ہیں جبکہ بعض اور بزنس میں بھی انھوں نے سرمایہ کاری کی ہوئی ہے۔

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:6
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
02
Last Week:4
Ghoomar - Padmavati..
03
Last Week:2
Aa To Sahi - judwaa 2..
04
Last Week:6
Sweety Tera Drama - Barei..
05
Last Week:5
Main Kaun Hoon - Secret S..
06
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
07
Last Week:3
Mere Rashke Qamar - Baads..
08
Last Week:7
Golmaal Title Track - Gol..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.