ثا نیہ مر زا کے پا رٹنر نے دھو کہ دیدیا ، شر مندگی کا سامنا کر نا پڑگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خواتین کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں رومانیہ کی اسٹار کھلاڑی ہلپا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کی جوہانا کونتا کو 6-4 اور 7-6 سے زیر کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ، امریکہ کی سیلونی اسٹیفنز نے جرمنی کی جولیا جارجز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ کیرولینا پلسکووا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی کو شکست دے کر سیمی فائنل میںپہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ہندوستانی کھلاڑی ثانیہ مرزا کی جوڑی کو ویمنز ڈبلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد وہ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں جبکہ ان کی سابق ساتھی مارٹینا ہنگیز فائنل میں پہنچ گئیں۔‎

FM TOP CHART

Dil Diyan Gallan - Tiger ..
01
Last Week:3
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:2
Subah Subah - Sonu Ke Tit..
03
Last Week:1
Swag Se Swagat - Tiger Zi..
04
Last Week:3
Pallo Latke - Shaadi Mein..
05
Last Week:8
Dil Chori - Sonu Ke Titu ..
06
Last Week:1
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
07
Last Week:11
Ghoomar - Padmavati..
08
Last Week:2
Lae Dooba - Aiyaary..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.