بھارتی اداکارہ یامی گوتم کاآنکھیں عطیہ کرنے کااعلان

مبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ میرا خاندان بھی اس نیک میں میرے ساتھ ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق اداکارہ نے بھارتی میڈیا سے بات چیت کے دوران "ورلڈ آرگن ڈونیشن ڈے " پر اعضا عطیہ کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے

کہا کہ میں محسوس کرتی ہوں کہ جو لوگ بینائی سے محروم ہوتے ہیں ہم ان کیلئے کچھ نہیں کر سکتے لیکن ان کیلئے اپنے اعضا ضرور عطیہ کر سکتے ہیں لہٰذا میں نے بھی اپنی آنکھیں عطیہ کر نے کا ارادہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نہ صرف میں بلکہ میرا خاندان بھی یہ نیک کام کر نے کا ارادہ رکھتا ہے اور مجھے اپنے خاندان کے اس عہد پر فخر ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈاداکارہ یامی گوتم نے فلم " کابل " میں اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا تھا اور انہوں نے فلم سائن کر نے سے پہلے عہد کیا تھا کہ وہ اپنی آنکھیں عطیہ کریں گی۔

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:6
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
02
Last Week:4
Ghoomar - Padmavati..
03
Last Week:2
Aa To Sahi - judwaa 2..
04
Last Week:6
Sweety Tera Drama - Barei..
05
Last Week:5
Main Kaun Hoon - Secret S..
06
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
07
Last Week:3
Mere Rashke Qamar - Baads..
08
Last Week:7
Golmaal Title Track - Gol..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.