FM NEWS   فوج کے ساتھ جھڑپیں80 مسلمان شہید ہوگئے

میانمار کی ریاست راکھائن میں مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ، فوج کے ساتھ جھڑپوں میں80 مسلمان شہید ہوگئے جبکہ ایک ہفتے سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، فوجی تنصیبات کے قریب روہنگیا مسلمانوں کی لاشیں بکھری پڑی ہیں، مسلمانوں کی بڑی تعداد اپنی جانیں بچانے کے لیے دوسرے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار میں مسلمان ایک بار فوج کے نشانے پر ہیں۔ فوج کے ساتھ جھڑپوں میں80 مسلمان شہید ہوگئے۔ میانمار میں بدھ مت کے پیروکار اکثریت میں ہیں لیکن وہاں کی شمالی ریاست راکھین میں تقریبا 10 لاکھ آبادی روہنگیا مسلمانوں کی بھی ہے۔ میانمار کی حکومت ان لوگوں کو اقلیت کی حیثیت دینے کےلیے تیار نہیں اور نہ ہی وہ قانونی طور پر میانمار کے شہری تصور کیے جاتے ہیں۔اسی لیے میانمار حکومت کی جانب سے راکھین میں آئے دن مسلمانوں کے قتلِ عام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی خبریں آتی رہتی ہیں۔ البتہ اس حوالے سے اقوامِ متحدہ سمیت ساری دنیا کا ردِعمل زبانی جمع خرچ سے آگے نہیں بڑھ پاتا۔خبروں سے پتا چلتا ہے میانمار میں خانہ جنگی کا یہ نیا سلسلہ جمعہ 25 اگست سے شروع ہوا ہے

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.