گدلا پانی پینے سے نورو وائرس کاخطرہ ،تحقیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحقیق سے انکشاف ہوا ہےکہ گدلا پانے پینے سے نورو وائرس کا خدشہ لاحق ہوسکتا ہے۔ڈریکسل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شمالی امریکا اور برطانیہ کے علاقے میں ڈائریا اور معدے کے امراض میں مبتلا مریضوں پر تحقیق سے یہ سامنے آئی کہ

ان امراض کی وجہ گدلا پانی تھا۔10 سے زائد تحقیقات کے مطابق معدے اور آنتوں کی بیماری کا تعلق گدلےپانی سے ہوتا ہے جو نورو وائرس کہلاتا ہے ۔ماہرین کےمطابق گدلا پانی معدے کو کمزور کرتا ہے جس کے باعث الٹی، موشن اور ڈائریا کی شکایت پیدا ہوجاتی ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ پانی اکثر نل اور پائپ لائن کی وجہ سے گدلا ہو جاتا ہے یا پھر شہر میں تیز بارش یا پانی کے نظام میں کوئی خرابی آنے کے باعث پانی صاف نہیں رہتا۔بہت دیر تک بوتل میں رکھے پانی کو پینا بھی صحت کے لیے خرابی کا باعث ہے کیونکہ زیادہ دیر سے رکھے ہوئے پانی میں اکثر خطرناک گیس پیدا ہوجاتی ہے۔محقیقین کا کہنا ہے کہ پانی کو ابال کر پینے سے اس کے زہریلے جراثیم ختم ہوجاتے ہیں، پانی کا گدلا ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اس میں مٹی اور دیگر بیکٹریاز کے زراعت موجود ہیں۔محقیقین کا کہنا ہے کہ گدلا پانی قوت مدافعت کو کمزور کرتا ہے جس کے باعث دماغی طاقت بھی متاثر ہوجاتی ہے۔

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:1
Ghoomar - Padmavati..
02
Last Week:2
Aa To Sahi - Judwaa 2..
03
Last Week:5
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
04
Last Week:5
Pallo Latke - Pallo Latke..
05
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
06
Last Week:2
Main Kaun Hoon - Secret S..
07
Last Week:3
Sweety Tera Drama - Barei..
08
Last Week:6
Ittefaq Se Raat Baaki - I..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.