سونے کی قیتموں میں اضافہ

اسلام آباد (ویب نیوز) فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 1320 ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کے اضافے سے 1320 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس
کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہوراسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر51 ہزار 500اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر44 ہزار 142 روپے ہو گئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کے اضافے سے740 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8.56 روپے بڑھ کر 634.28 روپے ہوگئی۔

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.