کرکٹ سائقین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری پاکستانی فاسٹ بالر نے تباہی مچا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کین ولیمسن، آئن مورگن، کرین پولارڈ، وہاب ریاض اور ڈوائن اسمتھ کو میدان بدر کیا جن میں سے پہلے 4 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔سہیل تنویر نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیتے ہوئے اپنی ٹیم گیانا واریئرز کو اہم میچ میں 99 رنز کے بڑے مارجن سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔گیانا ایمیزون واریئرز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، جیسن محمد 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، سہیل تنویر نے بطور اوپنر 7 رنز بنائے۔ روی رامپال اور عقیل حسین نے 2,2 جبکہ وین پارنیل اور عمران خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ وہاب ریاض کو چار اوورز میں 44 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی اور کوئی وکٹ بھی ہاتھ نہ آئی۔ہدف کے تعاقب میں ٹرائیڈنٹس کی 

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.