شرح طلاق میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے ۔۔۔؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)شادی کے وقت یہ عہد کیا جاتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑ یں گےلیکن وقت کے گزرنے کے ساتھ دلوں میں کچھ غلط فہمیاں پالنے کی وجہ سے دونوں قلبی طور پر ایک دوسرے سے جدا ہو جاتے ہیں اور محبت جیسا پاکیزہ احساس ختم ہوجاتا ہے۔رپورٹ ہے کہ پاکستان میں گھریلو ناچاقی اور رشتوں کے تقدس سے نا آشنائی کے باعث طلاق کی شرح میں روز بروز خوف ناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے،متعدد شادیاں قائم رہنے کی وجہ سماج میں بدنامی کا خوف یا اولاد کے مستقبل کا احساس بن جاتا ہے اور اسی خوف،ڈر کی وجہ سے اس رشتہ کو مجبوری بنا کر زندگی گزار دیتے ہیں،شادیوں میں ناکامی کی اہم ترین وجہ ہم کف و ہم پلہ نہ ہونا ہے،شادی زندگی کا ایک اہم ترین فیصلہ ہوتا ہے، شاد ی کس سے ہونی چاہئے ؟یہ فیصلہ انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔انتخاب میں حسن کو کردار پر ترجیح دی جاتی ہے جس کی وجہ سے بعد میں بے کردار مرد یا عورت سے زندگی کا ایک لمحہ گزارنا بھی محال ہوجاتا ہے،اس لئے شریک حیات کے انتخاب کے لئے ایک ایسی ڈیل کرنی چاہئے کہ سالوں گزرجانے کے بعد بھی کبھی اپنے فیصلہ پر پچھتاوا ن

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:6
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
02
Last Week:4
Ghoomar - Padmavati..
03
Last Week:2
Aa To Sahi - judwaa 2..
04
Last Week:6
Sweety Tera Drama - Barei..
05
Last Week:5
Main Kaun Hoon - Secret S..
06
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
07
Last Week:3
Mere Rashke Qamar - Baads..
08
Last Week:7
Golmaal Title Track - Gol..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.