FM NEWS   سپر لیگ اسپا ٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا شر جیل خان سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن ٹو میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے شرجیل خان کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سنایا اور ان پر لگائے گئے پانچوں الزامات ثابت ہونے پر کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کے خلاف سماعت گذشتہ ماہ 29 جولائی کو مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا تھا، جہاں پی سی بی نے کرکٹر پر تاحیات پابندی کی سفارش کی تھی۔خیال رہے کہ اوپننگ بلے باز شرجیل خان کا کیس پی سی بی کے ٹریبیونل میں گذشتہ 6 ماہ سے زیر سماعت ہے جس میں ان کے وکلاء پی سی بی کے ثبوتوں کو ناکافی قرار دے کر مسترد کرتے آئے ہیں۔یاد رہے کہ رواں سال فروری میں متحدہ عرب امارات میں منعقدہ پاکستانسپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے آغاز میں ہی اسپاٹ فکسنگ کے الزامات پر اسلام یونائیٹڈ کے دو کھلاڑیوں شرجیل خان اور خالد لطیف کو  واپس بھیج دیا گیا تھا۔ 

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.