قر با نی کے جا نورو ں کیساتھ رقص کر نا ما ڈل کو مہنگا پڑ گیا وہ کا م ہو گیا کہ انہو ں نے سو چا بھی نہیں ہو گا

لاہور (نیوز ڈیسک )عید الاضحیٰ مسلمانوں کے مذہبی تہواروں میں سے ایک تہوار ہے۔ اس تہوار کو دنیا بھر میں موجود اُمت مسلمہ حضرت ابراہیمؑ کی سُنت کو پورا کرنے کے لیے مناتے ہیں۔ عید الاضحیٰ پر سُنت ابراہیمی کے تحت جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے لیکن دو دن سے سوشل میڈیا پر مویشی منڈی میں بنائی گئیں کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ان ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ کچھ خواتین قربانی کے جانوروں کو پکڑ کر ان کے ساتھ فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں ، یہی نہیں بلکہ 2،3 خواتین نے تو قربانی کے جانوروں کے ساتھ رقص بھی کیا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیوز وائرل ہوئیں تو سوشل میڈیا صارفین نے ان ویڈیوز پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا 

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.