بڑی خوشخبری مل گئی 100روپے کا لوڈ کروانے پر اب کتنا بیلنس آئے گا؟صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

سلام آباد (نیوزڈیسک) سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ موبائل فون کارڈز کے استعمال پر 12.7 فیصد انکم ٹیکس اور 17 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگو ہوتی ہے جبکہ موبائل کارڈ لوڈ کرنے پر استعمال کے وقت 19.5 فیصد سیلز ٹیکس قابل وصول ہوتا ہے۔ بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر ستارہ ایاز، سینیٹر تاج حیدر اور سینیٹر روبینہ خالد کے سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نےبتایا کہ 100 روپے کا کارڈ لوڈ کرنے پر 25.62 روپے ٹیکس وصول ہوتا ہے، انکم ٹیکس ایڈوانس پورے ملک میں لاگو ہے اور ایکسائز ڈیوٹی ان علاقوں میں لاگو ہے جہاں صوبائی سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جاتا ہے، ایڈوانس انکم ٹیکس کارڈ لوڈ کرتے وقت وصول کیا جاتا ہے جو موبائل کمپنیاں 7 روز کے اندر ادا کرتی ہیں جبکہ موبائل کمپنیاں ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی گوشواروں کی صورت میں ماہانہ بنیاد پر جمع کراتی ہے

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.