FM NEWS   پی سی بی شاہد آفریدی کیساتھ ایسا بھی کر سکتا تھا

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کر کٹ بورڈ اور قومی ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی کے درمیان دور یاں بڑھتی جا رہی ہیں ،ایک طرف شاہد آفریدی نے پی سی بی سے فیئر ویل لینے سے انکار کردیا ہے تو دوسری جانب پی سی بی بھی شاہد آفریدی کے افغان کرکٹ لیگ کھیلنے سے نا خوش دکھائی دے رہا ہے۔شاہد آفریدی نے افغان کرکٹ لیگ کھیلنے کا اعلان کیا تھا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے افغان کرکٹ لیگ کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جن کرکٹرز نے این او سی مانگا انہیں افغان کرکٹ لیگ کے لیے این او سی دینے سے انکار کیا جا چکا ہے تاہم شاہد آفریدی نے افغان لیگ کے لیے این او سی مانگنے کے لیے تاحال رابطہ نہیں کیا 

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.