----------- دو بسوں میں تصادم مزید ہلاکتوں کا

اوچ شریف (ویب ڈیسک ) اوچ شریف کے قریب قومی شاہراہ پر دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں ڈرائیورز سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حادثے کے فوری بعد دونوں بسوں میں آگ لگ گئی اور مسافر کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلنے کی کوشش کرتے رہے۔حہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کی شدت کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔جبکہ مختلف حادثات میں چالیس کے قریب لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔ زراءع کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں کرنٹ لگنے اورٹریفک حادثات سمیت 40 افراد جاں بحق ہوگءے ہیں۔ اوچ شریف ٹریفک حادثے کا شکار ایک گاڑی کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہوگءی جس میں گاڑی کا ڈراءیور جاں بحق ہوگیا

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.