FM NEWS   ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

پہلی نظر میں تو یہ ریاضی کا آسان سوال لگتا ہے مگر اس نے انٹرنیٹ پر متعدد افراد کے ذہنوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔کیا آپ کو اپنی ریاضی کی صلاحیت پر پورا بھروسا ہے ؟ اگر ہاں تو اس سوال کا جواب دیں جس نے فیس بک صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے جس کی وجہ اس کے دو ممکنہ جواب ہیں۔

اسے گو تھمبل نےتیارکیا تھا اور پھر اس نے فیس بک پر لوگوں کو الجھایا۔اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی سادہ سا ریاضی کا سوال نہیں بلکہ اس کے لیے کچھ تخلیقی سوش کی ضرورت ہوتی ہے۔ان کے بقول ' پہل تو ڈبے سے باہر نکل کر سوچیں پہلی نظر میں تو یہ ریاضی کا آسان سوال لگتا ہے مگر اس نے انٹرنیٹ پر متعدد افراد کے ذہنوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔کیا آپ کو اپنی ریاضی کی صلاحیت پر پورا بھروسا ہے ؟ اگر ہاں تو اس سوال کا جواب دیں جس نے فیس بک صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے جس کی وجہ اس کے دو ممکنہ جواب ہیں۔اسے گو تھمبل نے تیار کیا تھا اور پھر اس نے فیس بک پر لوگوں کو الجھایا۔اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی سادہ سا ریاضی کا سوال نہیں بلکہ اس کے لیے کچھ تخلیقی سوش کی ضرورت ہوتی ہے۔ان کے بقول ' پہل تو ڈبے سے باہر نکل کر سوچیںکیونکہ ریاضی کی یہ پہیلی سادہ نہیں'۔اگرچہ ریاضی کے مسائل کا درست جواب ایک ہوتا ہے مگر اس پہیلی کے دو جوابات نے دنیا بھر کو بحث کرنے پر مجبور کردیا ہے۔جیسا آپ سوال تو اوپر دیکھ ہی سکتے ہیں اب اس کا جواب بتائیں ؟اگر مشکل محسوس ہورہا ہے تو اس کے دو ممکنہ جواب یہ ہیں : 40 اور 96۔پہلے حل میں ہر لائن کے جواب کو دوسری لائن میں جمع کرکے جواب دیا گیا۔ اگر مشکل محسوس ہورہا ہے تو اس کے دو ممکنہ جواب یہ ہیں : 40 اور 96۔پہلے حل میں ہر لائن کے جواب کو دوسری لائن میں جمع کرکے جواب دیا گیا۔اسی طرح دوسرے جواب میں اس طرح یہ جواب 96 نکلا۔

 

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.