عیدالاضحی پر ریلیزہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) عیدالاضحی پر ریلیزہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا۔ باکس آفس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق فلم نا معلوم افراد 2 نے تین روز میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے کئی ملکی و غیر ملکی فلموں کے باکس آفس کے ریکارڈز توڑ دیئے، ان میں ہالی ووڈ مووی فاسٹ اینڈ فیوریس 8 اور بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فلم جب ہیری میٹ سیجل شامل ہیں جن کا دو کروڑ 33 لاکھ بزنس کا ریکارڈ بھی شامل ہے۔2017 میں اب تک سب سے زیادہ ابتدائی شوز میں بزنس کرنیوالی فلم کا ریکارڈ بھی نامعلوم افراد 2 کے حصے میں آگیا، فلم نے اب تک 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ فلم ٹریڈ سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ مذکورہ فلم ہفتے بھر میں 7 کروڑ سے زائد کا ہندسہ عبور کرجائیگی، نامعلوم افراد 2 کا بزنس دونوں فلموں سے کم رہا ملکی سطح پر فلم پنجاب نہیں جائونگی کا بزنس بھی بہت بہتر رہا تین دنوں میں مذکورہ فلم کا بزنس 5 کروڑ تک پہنچ چکا ہے۔ ان فلموں کی بنا پر بھارتی فلم بادشاہو اب تک ملکی سطح پر سینما گھروں کی زینت نہیں بن سکی۔علاوہ ازیں فلم دادا پوتا

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:6
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
02
Last Week:4
Ghoomar - Padmavati..
03
Last Week:2
Aa To Sahi - judwaa 2..
04
Last Week:6
Sweety Tera Drama - Barei..
05
Last Week:5
Main Kaun Hoon - Secret S..
06
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
07
Last Week:3
Mere Rashke Qamar - Baads..
08
Last Week:7
Golmaal Title Track - Gol..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.