سدھارتھ اورعالیہ کے رشتے میں دراڑ کس نے ڈالی؟

اسلام آباد (ویب نیوز) ممبئی: سدھارتھ ملہوترا اورعالیہ بھٹ نے طوفانی عشق کے بعد اپنی راہیں بدل لیں ہیں اور خبریں یہ ہیں کہ دونوں کے درمیان موجود محبت کے رشتے میں دراڑ کی وجہ جیکولین فرنانڈس ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ نے بھلے ہی اپنے عشق کے بارے میں کبھی کھل کر بات نہ کی ہولیکن انہوں نے کبھی اس کی تردید بھی نہیں کی اور نا ہی اسے

خفیہ رکھا۔ دونوں ہی اکثر ایک دوسرے کے گھر میں پائے جاتے تھے لیکن پھر دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی۔اب صورت حال یہ ہے کہ دونوں ہی ایک دوسرے کو نظر انداز کررہے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ بریک اپ سے پہلے دونوں کے درمیان زور دار قسم کی لڑائی بھی ہوئی تھی ، یہی وجہ تھی کہ سدھارتھ ملہوترا نے ایک ٹی وی شو میں بات کرتے ہوئے خود کو اکیلا قراردیا تھا جس پر شو کی میزبان نیہا دھوپیا نے بھی خاصی حیرانگی ظاہرکی تھی۔

 

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.