پی سی بی نے پی ایس ایل 3 میں بڑی ترمیم کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے تیسرے ایڈیشن کیلئے اہم ترمیم کر دی ہے جس میں ٹیم کی ارکان کی مجموعی تعداد20سے بڑھا کر 21کر دی گئی ہیں،پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے علاوہ ہر ٹیم اپنی ٹیم میں 20کھلاڑیو ں کا انتخاب کر چکی ہے۔ فرنچائزز کے مطالبے پر پی سی بی نے ٹیم کی مجموعی تعداد بڑھا کر 21کر دی ہے ،سب سے بڑھ کر پی سی بی نے ٹیم مالکان کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ پرفارمر میں سے کسی ایک کو بھی چن سکتی ہے۔پی سی بی نے اس اضافے کے بعد کھلاڑیوں کی خریداری کے لئے مختص رقم میں بھی25ہزار ڈالرکے اضافے کی منظوری دے دیتے ہوئے کرفیوٹائم کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے تمام آپریشنزجنرل منیجرانٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کے حوالے کر دئیے ہیں۔واضح رہے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ٹیم انتظامیہ اپنے 16رکنی سکواڈ کے علاوہ 4سیپلمنٹری کھلاڑی منتخب کر چکی ہے

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:6
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
02
Last Week:4
Ghoomar - Padmavati..
03
Last Week:2
Aa To Sahi - judwaa 2..
04
Last Week:6
Sweety Tera Drama - Barei..
05
Last Week:5
Main Kaun Hoon - Secret S..
06
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
07
Last Week:3
Mere Rashke Qamar - Baads..
08
Last Week:7
Golmaal Title Track - Gol..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.