ایڈیشن تھری کے لئے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں پر پیسوں کی برسات کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ ایڈیشن تھری کے لئے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں پر پیسوں کی برسات کردی گئی ہے.کس کیٹیگری میں کتنے پیسے ملیں گے تفصیلات سامنے آ گئیں.پی سی بی نے پی ایس ایل تھری کے لئے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا .جن میں پلاٹینم ،ڈائمنڈ ،گولڈ،سلور،اورایمرجنگ کیٹیگری شامل ہے ۔پلاٹینم کیٹیگری سے منتخب فی کھلاڑی کو ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گےجبکہ ڈائمنڈ کیٹیگری والے کرکٹرز کو 70 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔گولڈ کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو 50،50 لاکھ جبکہ سلور کیٹیگری میں 22،22 لاکھ روپے کما سکیں گے۔ایمرجنگ پلیئر کی بھی10، 10، لاکھ روپے تک کی آمدنی ہوگی

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.