جوہی چاولہ 50 برس کی ہو گئیں

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکار جوہی چاولہ 50 برس کی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جوہی چاولہ 13 نومبر 1967 ءمیں پیدا ہوئیں، انہوں نے 1984 ءمیں مس انڈیا کا ٹائٹل جیتا۔ انہوں نے 1986 ءمیں فلم ”سلطنت “ سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا لیکن فلم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے 1988 ء میں فلم ”قیامت سے قیامت تک “ میں اداکار عامر خان کے

ساتھ مرکزی کردار ادا کیاجسے بے حد پزیرائی حاصل ہوئی۔ انہوں نے متعدد ہندی ،تامل ،کناڈا ،تیلگو ،ملیالم ،پنجابی اور بنگالی فلموں میں کام کیا، ان کی معروف فلموں میں ”ڈر “ ، ”ہم ہیں راہی پیار کے “ ، ”عشق “ ،”رام جانے “ شامل ہیں، انہیں فلموں میں بہترین اداکاری کی بدولت متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.