خواتین شوہروں کی جیب خالی کرنے میں خاص دلچسپی کیوں رکھتی ہیں

یویارک (ویب ڈیسک )یہ بات دنیا کی ہر بیوی نا سہی بہت سوں کے لئے متفق طور پر سچ مانی جاتی ہے کہ ان کی نظریں شوہروں کی جیبوں پر ہوتی ہیں۔ہر ایک اپنے طور پر اس عالمگیر سچائی کی مختلف توجیحات رکھتا ہے تاہم پہلی بار اس معاملے کے پس پردہ بنیادی سبب جاننے کی سائنٹیفک کوشش کی گئی ہے۔امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جن خواتین کو سوکنوں کا ڈر ہوتا ہے وہ مہنگی اشیاء پربہت زیادہ شوہروں کی رقم خرچ کرواتی ہیں۔مہنگی چیزیں خرید کر شوہروں کی جیبیں ہلکی کرانا بیویوں کا شوق ہی نہیں بلکہ ان کے مرد میں دلچسپی لینے والی دیگر خواتین کا یہ اطلاع دینی بھی مقصود ہوتی ہے کہ وہ دور ہی رہیں

بیچارا خالی جیب والا ہے۔تحقیق کے مطابق مختلف عمروں میں خواتین شوہروں کو قابو میں رکھنے کیلئے مہنگے برانڈز کی اشیاء خریدتی ہیں تاکہ اپنے شریک حیات کو اپنی طرف ہی متوجہ رکھ سکیں۔خواتین کی نفسیات کے متعلق کئے گئے مطالعہ میں بتایا گیا ہے کہ بیویاں کوشش کرتی ہیں کہ وہ شوہروں کو مالی پریشانیوں میں اس حد تک مبتلا رکھیں کہ انہیں ادھر ادھر مصروف رہنے کا ہوش ہی نہ رہے۔محقیقین کا ماننا ہے کہ خواتین مہنگے جوتوں یا ہینڈ بیگز وغیرہ کو ڈھال کی شکل میں استعمال کرتی ہیں تاہم اس سے ان کے اندر عدم تحفظ کے احساس کی شدت کا بھی اندازہ ہوتا ہے۔

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.