دنیا کی مختلف کرنسیوں کے ناموں کے پیچھے چھپی ایک حقیقت

کراچی (ویب ڈیسک) ہم سب ہماری کرنسیوں سے اچھی طرح واقف ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ان کرنسیوں کے نام کیسے پڑے ، اس کے پیچھے کچھ دلچسپ اور معلوماتی پس منظر ہے جو سب کو پتہ ہونا چاہیئے۔حال ہی میں آکسفورڈ ڈکشنری کی ویب سائٹ پر ایک بلاگ شائع ایک بلاگ ہوا، جس میں بتایا گیا کہ کہ آخر پاکستان اور بھارت میں سکے کو روپیہ کیوں کہتے ہیں اور پڑوسی ایران اور دیگر خلیجی ممالک میں یہ ریال، درہم اور دینار وغیرہ کہلاتا ہے؟

ڈالر ڈالر دنیا میں سب سے زیادہ جانے جانی والی کرنسی ہے، امریکا، آسٹریلیا، کینیڈا، فجی، نیوزی لینڈ اور سنگا پور کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے ممالک میں بھی ڈالر بطور کرنسی استعمال ہوتا ہے، ڈالر کا لفظ ایک قدیم سکے کا نام جوشمز دالر سے لیا گیا ہے، یہ اس وادی کا نام ہے، جہاں سے چاندی نکال کر سکے بنائے جاتے تھے۔ لہٰذا ان سکوں کا نام بھی اسی وادی کے نام پر رکھ دیا گیا۔ بعد ازاں اس نام سے جوشمز نکال دیا گیا اور صرف دالر رہ گیا جو بتدریج ڈالر کہلانے لگا۔ دینار دینار لاطینی لفظ دیناریئس سے لیا گیا ہے، جس کی جمع دیناری ہوتی ہے، جو چاندی کے قدیم رومی سکے کا نام ہے اب کویت، سربیا، الجیریا، اردن و دیگر ممالک نے اس نام سے اپنی کرنسی رائج کر رکھی ہے۔ روپیہ روپیہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کے معنی چاندی یا ڈھلی ہوئی(ساختہ) چاندی کے ہیں۔ ریال ریال لاطینی لفظ ریغالس سے اخذ کیا گیا ہے جس کے معنی شاہی کے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے ممالک عمان، قطر، سعودی عرب اور یمن وغیرہ میں اس لفظ کو کرنسی کے نام کے طور پر اپنا لیا گیا۔ اس سے قبل ہسپانوی کرنسی کو رئیل کہا جاتا تھا۔ لیرا فرانس اور ترکی میں لیرا نامی کرنسی رائج ہے، یہ ایک لاطینی لفظ لبرا سے نکالا گیا ہے۔ کرونا کرونا کو لاطینی کرونا سے نکالا گیا ہے، جس کا مطلب تاج یا کراؤن ہے

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:1
Ghoomar - Padmavati..
02
Last Week:2
Aa To Sahi - Judwaa 2..
03
Last Week:5
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
04
Last Week:5
Pallo Latke - Pallo Latke..
05
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
06
Last Week:2
Main Kaun Hoon - Secret S..
07
Last Week:3
Sweety Tera Drama - Barei..
08
Last Week:6
Ittefaq Se Raat Baaki - I..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.