FM NEWS   پا کستانی عوام کیلئے اب تک کی بڑی خو شخبری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.