اس کو فوراً گر فتار کر لیا جائے

لاہور (نیوز ڈیسک ) ورلڈ الیون میچ میں سیاسی نعرے لگانے والوں کو حوالات میں بند کیا جائے گا، انتظامیہ نے سیاسی نعروں سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کی حکمت عملی تیار کر لی، بتایا گیا ہے کہ ڈی سی لاہور نے مجسٹریٹس کے اختیارات والے افسران کی تمام انکلوژرز میں تعیناتی کی تصدیق کر دی، مجسٹریٹس شائقین کو قواعد و ضوابط کا پابند بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے، سیاسی بینرز اور فلیکس سٹیڈیم میں لے جانے پر پابندی ہو گی، شائقین کو مکمل چیکنگ کے بعد انکلوژر میں جانے کی اجازت ہو گی، انتظامیہ نے سیاسی نعرے سے بچائو کے لئے ہدایات جاری کر دیں، سیاسی نعرے لگانے والے شائقین کو حوالات میں بند کر دیا جائے گا۔

 
 

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.