جرمنی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رواں سال بھی

برلن(ویب ڈیسک)جرمنی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رواں سال سکڑنے کے باوجود دنیا کا سب سے وسیع کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس(حساب جاری کا میزانیہ) رہے گا۔ آئی ایف او اکنامک انسی ٹیوٹ کے مطابق جرمنی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس جو کہ تجارتی مصنوعات کے بہاؤ،سروسز اور سرمایہ کاری کے حجم کو ظاہر کرتا ہے رواں سال 285 بلین ڈالر رہے گا جس کے بعد چین کا 190 بلین ڈالر کے ساتھ دوسرا اور جاپان کا 170 بلین ڈالر کے ساتھ تیسرا مقام ہو گا۔

ادارے کے مطابق جرمنی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ سال کی نسبت 7.9 فیصد گھٹے گا جس کی وجہ ایندھن کے بھاؤ میں اتار چڑھاؤ کے اثرات ہیں جو تیل اور گیس کی شکل میں جرمنی نے درآمد کیا۔ یورپین کمیشن کے مطابق سر پلس پرائیویٹ اور پبلک دونوں سیکٹروں میں اعلی بچت اور سرمایہ کاری کا عکاس ہے۔

 
 

FM TOP CHART

Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
01
Last Week:6
Chalti Hai Kya 9 Se 12 - ..
02
Last Week:4
Ghoomar - Padmavati..
03
Last Week:2
Aa To Sahi - judwaa 2..
04
Last Week:6
Sweety Tera Drama - Barei..
05
Last Week:5
Main Kaun Hoon - Secret S..
06
Last Week:3
Hawa Hawai 2.0 - Tumhari ..
07
Last Week:3
Mere Rashke Qamar - Baads..
08
Last Week:7
Golmaal Title Track - Gol..
09
Last Week:2
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.