ایسا مشروب جس کے پینے سے آپکے اندر کا سارا زہر نکل جائے گا

پیٹ کی بیماریاں جیسے قبض، سینے کی جلن اور بدہضمی اگر مستقل رہے تو انہیں کبھی بھی نظرانداز نہ کریں کیونکہ اس کی وجہ سے مستقبل میں آپ صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں.ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو موٹے نہ بھی ہوں تب بھی ان کی انتڑیوں 10سے15پاؤنڈ تک زہریلامادہ موجود ہوتا ہے جو اس طریقے سے جسمسے نکل جائے گا.بچوں کے لئے بھی یہ نسخہ بہت آزمودہ ہے جس

کی وجہ یہ ہے کہ وہ کھانے پینے کا خیال نہیں۔کرتے اور بازاری کھانوں اور سنیکس سے جسم میں زہریلے مادے اکٹھے ہوتے ہیں.بڑی اور چھوٹی آنت میں پانی کی زائد مقدار جمع ہونے سے جسم میں مادوں کا عدم توازن بھی پیدا ہوجاتا ہے. آئیے آپ کو لیموں، سیب اور ادرک کی مدد سے بنا ایسا نسخہ بتاتے ہیں جس کی وجہ سے معدے اور انتڑیوں میں موجود زہریلے مادے نکل جائیں گے. اجزاء ایک کپ سیب کا رس لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ ادرک ایک کھانے کا چمچ سمندری نمک آدھا چائے کا چمچ صاف پانی نیم گرم آدھا کپ بنانے اور استعمال کا طریقہ تمام اجزاء کو جوسر میں ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں. اب 100ملی لیٹر پانی پین میں ڈالیں اور دھیمی چولہے پر چڑھا دیں اور کھولنے دیں،اب اس میں سمندری نمک ملاکر اچھی ہل کریں اور اس میں پہلے بنایا ہواجوس شامل کرکے اچھی طرح ہلائیں.ہر صبح خالی پیٹ ناشتے سے قبل اس مشروب کا ایک گلاس پی لیں.دن کے باقی اوقات میں زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تاکہ پیشاب کے راستے جسم سے زہریلے مادے نکل جائیں۔

FM TOP CHART

Dil Diyan Gallan - Tiger ..
01
Last Week:3
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:2
Subah Subah - Sonu Ke Tit..
03
Last Week:1
Swag Se Swagat - Tiger Zi..
04
Last Week:3
Pallo Latke - Shaadi Mein..
05
Last Week:8
Dil Chori - Sonu Ke Titu ..
06
Last Week:1
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
07
Last Week:11
Ghoomar - Padmavati..
08
Last Week:2
Lae Dooba - Aiyaary..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.