FM NEWS   ایپ واٹس ایپ نے نے کہا ہے

نیویارک (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) ایپ واٹس ایپ نے نے کہا ہے کہ وہ چھوٹی کمپنیوں اور مختلف کاروباری فرمز کے لئے نئی بزنس ایپ بنانے جا رہا ہے جس کے ذریعے مختلف کاروباری کمپنیاں اپنے صارفین سے رابطے میں رہ سکیں گی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایپ >واٹس ایپ اب باقاعدہ بزنس ایپ کے ذریعے صارفین اور کمپنیوں کو باہم رابطے کا باقاعدہ پلیٹ فارم مہیا کرنے جا رہا ہے،

جہاں مختلف کمپنیاں جیسے ایئرلائنز، ای کامرس سائٹ اور بینک وغیرہ اپنے صارفین کو مختلف معاملات سے متعلق اپ ڈیٹ، نوٹیفیکیشن اور ڈلیوری کنفرمیشن وغیرہ دے سکیں گے۔ایپ >واٹس ایپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر میٹ ایڈما کا کہنا تھا کہ ایپ واٹس ایپ نے دنیا بھر میں موجود افراد کےلئے رابطے کو آسان کر دیا ہے اور اب ہم اپنے صارفین کےلئے یہ آسانی پیدا کر رہے ہیں کہ وہ زیادہ بہتر اور آسان طریقے سے کمپنیوں سے رابطے میں رہ سکیں۔واضح رہے کہ وہ ایپ >واٹس ایپ نے حال ہی میں بزنس اکاؤنٹس پر ویریفائیڈ ٹک کے فیچر کا آغاز بھی کیا تھا۔

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.