FM NEWS   ٹوکیو میں 44واں موٹر شو دنیا بھر میں

ٹوکیو میں 44واں موٹر شو دنیا بھر میں کاریں تیار کرنے والی کمپنیاں ماحول دوست مستقبل کی گاڑیاں متعارف کرا رہی ہیں۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 44واں موٹر شو آٹھ نومبر تک جاری رہے گا۔ اس آٹو شو میں دنیا بھر میں کاریں تیار کرنے والی کمپنیاں مستقبل کے ماڈلز یا کانسپٹ گاڑیاں متعارف کرا رہی ہیں۔ ،گاڑی تیار کرنے والے رینو کی گاڑی Twingo کا ماڈل۔ نیسان اور رینو نے اب شراکت داری سے گاڑیاں تیار کر رہے

کو بھی شو میں متعارف کرایا گیا،نیسان کی کانسپٹ 2020 گاڑی Vision Gran Turismo ہیںجاپانی کمپنی ہنڈّا کی سیریز سوکس کی کانسپٹ گاڑی Type-R۔کار ساز کمپنی سٹرون کا کانسپٹ کار Citroen C4 Cactus 5-doorجرمن کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو کی کانسپٹ کاڑی BMW M4 GTS،جرمن کمپنی پورشے کا نیا ماڈل Cayman GT4 (C،ٹوکیو آٹو شو میں کاروں کے علاوہ موٹر سائیکل اور جدید الیکڑک سائیکل بھی پیش کیے گئے۔ کاواساکی کے سپورٹس موٹر سائیکل کا ماڈل۔جاپانی کمپنی یاماہا کی ایک کانسپٹ موٹر سائیکل،یاماہا نے موٹر سائیکلوں کے علاوہ سائیکل بھی متعارف کرائےنسان کمپنی کی کانسیپٹ گاڑی نمائش میں پیش کی جا رہی ہے۔ٹویوٹا کی ککائی کانسیپٹ گاڑی کا پچھلا حصہ۔مزدا گاڑی نمائش میں پیش کی جا رہی ہے۔

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.