ورلڈ الیون کی آمد7 چھٹیو ں کا اعلان ہو گیا

لاہور (نیو زڈیسک ) قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ میلہ سجانے کیلئے ایف سی کالج یونیورسٹی کو ہفتہ بھر کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے کیونکہ کالج میں شائقین کرکٹ کیلئے پارکنگ سٹینڈ بنے گا۔ قذافی سٹیڈیم میں ورلڈ الیون کیساتھ تین میچز کے دوران ایف سی کالج 11 سے 18 ستمبر تک بند رہے گا۔ میچز کے دنوں میں شائقین گاڑیاں کالج میں کھڑی کر کے میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم جایں گے۔

دوسری جانب، ہفتہ بھر کیلئے یونیورسٹی بند رکھنے کے اعلان پر طلباء اور یونیورسٹی کی انتظامیہ میں تشویش پائی جاتی ہے۔ اساتذہ اور طلبہ کا کہنا ہے کہ سرکاری سطح پر اٹھائے جانے والے اس اقدام سے نہ صرف تعلیم کا حرج ہو گا بلکہ نیا سمسٹر بھی شروع نہیں ہو سکے گا۔ ورلڈ الیون کی پاکستان آمد پر غیرملکی کھلاڑیوں کو سربراہ مملکت کے برابر سکیورٹی فراہم کی جائیگی۔

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.