FM NEWS   پاکستان کی خوبرو اداکارہ و ماڈل کے گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے گئے

لاہور (ڈیلی آزادنیو زڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ و ماڈل کے گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ ماڈل ٹائون کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ احسن رضا نے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث ماڈل صوفیا مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ صوفیا مرزا عدالت پیش نہ ہوئیں اور نہ ہی ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ صوفیہ مرزا کے خلاف تھانہ سمن آباد میں مقدمہ درج ہے۔

سمن آباد پولیس نے ملزمہ صوفیا مرزا کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کیا۔ صوفیہ مرزا کے پیش نہ ہونے سے مقدمہ التوا کا شکار ہے۔عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد ماڈل صوفیہ مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم رضا نے معروف ماڈل صوفیا مرزاء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تھانہ سمن آباد پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ماڈل صوفیہ مرزاء کوگرفتار کر کے آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کرے ماڈل صوفیہء مرزاء کیخلاف تھانہ سمن آبادپولیس نے جعلسازی کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہےجس میں ملزمہ صوفیہء مرزاء عدالت میں پیش ہونے کی بجائے مفرورہیں اور عدالت میں پیش نہیں ہو رہی ہیں۔ ادھر ایک قومی روزنامے کے مطابق پولیس صوفیہ مرزا کو گرفتار کرکے تھانے لے آئی اور اس سے ایک گھنٹے سے زائد تفتیش کی ۔صوفیہ مرزا نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تردید کی ہے ۔واضح رہے کہ صوفیہ مرزا پر 19 سالہ لڑکی فاطمہ کے اغوا کا مقدمہ درج ہے۔عدالت نے تمام دلائل سننے کے بعد ماڈل صوفیہ مرزا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.