FM NEWS   برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کی پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنیکی پیشکش

لاہور(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش کی ہے ۔ عاصمہ لتا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑی خوش قسمت ہوں لتا منگیشکر جیسی لیجنڈ گلوکارہ نے اپنے ہاں آنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر کا کہنا ہے کہ وہ میری گلوکاری سے بہت متاثر ہیں اور مجھے سامنے بٹھا کر میری آواز میں گیت سننا چاہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش کی ہے ۔ عاصمہ لتا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑی خوش قسمت ہوں لتا منگیشکر جیسی لیجنڈ گلوکارہ نے اپنے ہاں آنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر کا کہنا ہے کہ وہ میری گلوکاری سے بہت متاثر ہیں اور مجھے سامنے بٹھا کر میری آواز میں گیت سننا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر بر صغیر کی مقبول آواز ہے اور ان کا دعوت دینا میرے لئے ہی نہیں نہیں بلکہ پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ لتا منگیشکر بر صغیر کی مقبول آواز ہے اور ان کا دعوت دینا میرے لئے ہی نہیں نہیں بلکہ پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے۔

FM TOP CHART

Mere Rashke Qamar (Baadsh..
01
Last Week:3
Disco Disco- A Gentleman..
02
Last Week:2
Socha Hai | Baadshaho..
03
Last Week:2
Twist Kamariya - (Bareill..
04
Last Week:3
Hawayein - Arijit singh ..
05
Last Week:3
Main Hoon | Munna Michael..
06
Last Week:6
Lagdi Hai Thaai | Simran..
07
Last Week:5
Beech Beech Mein | Jab Ha..
08
Last Week:6
Nazm Nazm - Bareilly Ki B..
09
Last Week:4
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.