ایک ایسی فلم جس کے ہیرو اور ہیروئن کو پتہ ہی نہیں کہ وہ اس میں کام کررہے ہیں یا نہیں؟؟؟

لاہور(این این آئی)اداکارہ نیلم منیرخان اور دانش تیمورنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ” وہ ہم سے ملاکرو“نامی کسی فلم میں کام نہیں کررہے اور نہ ہی اس سلسلے میں ڈائریکٹریاپروڈیوسرسے بات ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود ان کا نام استعمال کیا جارہا ہے جس پر انہیں تحفظات ہیں۔اس بارے میں دانش تیمور نے کہا کہ

میں نہ تو اس فلم کے ڈائریکٹر ادریس عادل کو جانتا ہوں اور نہ اس بارے میں ان سے بات ہوئی ہے لیکن خبروں کے ذریعے میرے نام کی تشہیر کی جارہی ہے ۔ نیلم منیر نے کہا کہ میں اس فلم میں کام نہیں کررہی ہے لیکن اس کے باوجود میرانام استعمال کیا جارہا ہے جس پر افسوس کے علاوہ کچھ نہیں کیا جاسکتا۔

FM TOP CHART

Swag Se Swagat - Tiger Zi..
01
Last Week:1
Aaj Se Teri - Padman..
02
Last Week:1
Dil Diyan Gallan - Tiger ..
03
Last Week:2
Pallo Latke - Shaadi Mein..
04
Last Week:6
Ban Ja Rani - Tumhari Sul..
05
Last Week:7
Ek Dil Ek Jaan - Padmavat..
06
Last Week:4
Mehbooba - Fukrey Returns..
07
Last Week:4
Aa To Sahi - Judwaa 2..
08
Last Week:9
Tera Zikr - Darshan Raval..
09
Last Week:1
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.