بیٹا بولا “ڈیڈی آج ہمارے کالج میں فنکش

بیٹا بولا “ڈیڈی آج ہمارے کالج میں فنکشن ہو رہا ہے اور میں موٹر سائیکل کی بجائے آپ کی آٹھ لاکھ کی کار پر کالج جاؤں گا”۔

باپ “بیٹا وہ کیوں؟”۔

بیٹا “تاکہ میں دوسروں پر رعب جما سکوں”۔

باپ نے دس کا نوٹ نکال کر بیٹے کے ہاتھ میں تھما دیا

بیٹا بولا “یہ کیا”۔

باپ بولا “تم نے ہی کہا تھا کہ آٹھ لاکھ کی کار میں جا کر رعب جماؤ گے، یہ لو دس روپے اور تم بیس لاکھ کی بس میں چلے جاؤ”

FM TOP CHART

Radha..
01
Last Week:3
Naach Meri Jaan..
02
Last Week:4
Raabta (Title Track)..
03
Last Week:5
Radio..
04
Last Week:4
Phir bhi tumko chahunga..
05
Last Week:10
View More

Explore the Radio

Sales & Marketing
Rate card
Coverage Area

All Copyright © 2017 FM100 Pakistan.